🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بارش میں ایک ہفتے طواف کی فضلیت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 656
من طاف أسبوعا فى المطر غفر له ما سلف من ذنوبه
”جس نے بارش میں ایک ہفتے طواف کیا اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 656]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
ملا علی قاری رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام صغانی رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ روایت باطل و بے اصل ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 106]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 106]
مزید دیکھئیے: [المقاصد الحسنة ص: 655] ، [تذكرة الموضوعات ص: 72] ، [كشف الخفاء 259/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں جیسا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے ذکر فرمایا ہے۔ [ حجة النبى ص: 117]

الحكم على الحديث:
باطل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں