🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


پیدل حج کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 659
ان للحاج الراكب بكل خطوة تخطوها راحلته سبعين حسنة والماشى بكل خطوة يخطوها سبع مائة حسنة
”بے شک سوار حاجی کے لے اس کی سواری کے اٹھائے ہوئے ہر قدم کے بدلے 70 نیکیاں ہیں اور پیدل چلنے والے کے لیے ہر قدم کے بدلے 700 نیکیاں ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 659]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 496] ، [ضعيف الجامع الصغير 1959]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں