مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حرمین میں مرنے والا
حدیث نمبر: 664
من مات فى أحد الحرمين استو جبت شفاعتى...
”جو حرمین میں سے کسی حرم میں فوت ہوا اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گئی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 664]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی، امام سیوطی اور امام ابن جوزی رحمها الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [ الفوائد المجموعة ص: 114] ، [اللآلي المصنوعة 109/2] ، [الموضوعات 218/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالغفور بن سعید راوی متروک ہے۔ [ مجمع الزوائد 3889]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [ السلسلة الضعيفة 6830]

الحكم على الحديث:
موضوع