الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مصیبت و تکلیف کے بدلے چہرے کی سفیدی
حدیث نمبر: 675
المصيبة تبيض وجه صاحبها يوم تسود الوجوه
”مصیبت و تکلیف اس روز مصیبت زدہ کا چہرہ سفید کر دے گی جس روز چہرے سیاہ ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 675]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن رقاع راوی منکر الحدیث ہے۔ [ مجمع الزوائد 3734]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4678]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن رقاع راوی منکر الحدیث ہے۔ [ مجمع الزوائد 3734]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4678]
الحكم على الحديث:
ضعيف