🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مردوں کو تلقین
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 696
اپنے مرنے والوں کو یہ کلمات کہنے کی تلقین کرو، «لا اله الا الله الحليم الكريم سبحان الله رب العرش العظيم الحمد لله رب العالمين»
”اپنے مرنے والوں کو یہ کلمات کہنے کی تلقین کرو، (عربی عبارت)“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 696]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 4317] ، [ضعيف الجامع الصغير 4707]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں