مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مومن کی روح کا نکلنا
حدیث نمبر: 699
إن نفس المؤمن اذا قبضت تلقاها أهل الرحمة...
”جب مومن کی روح نکلتی تو اسے رحمت کے فرشتے لے لیتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ اسے آرام کر نے دو کیونکہ یہ دنیا میں بہت سی تکالیف برداشت کرتا رہا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 699]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 4427]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 215]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 864]

الحكم على الحديث:
ضعيف