🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عورت کا ایک پردہ قبر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 747
للمرأة ستران: القبر و الزوج
”عورت کے دو پردے ہیں قبر اور شوہر۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 747]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 266] ، [اللآلي المصنوعة 364/2] ، [الموضوعات 237/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 218]
امام سخاوی رحمہ الله نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 348]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1396]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں