🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قبر میں طویل قیام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 751
طول مقام أمتى فى قبورهم تمحيص لذنوبهم
”میری امت کا قبروں میں طویل قیام ان کے گناہوں کے صاف ہونے کا ذریعہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 751]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير3647]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں