🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 754
لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم زائرات القبور
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 754]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[أحكام الجنائز ص: 236] ، [ضعيف أبوداؤد 706] ، [ضعيف ترمذي 51]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں