الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مردہ کی ہڈی توڑنے کا گناہ
حدیث نمبر: 757
كسر عظم الميت ككسره حيا فى الاثم
”کسی مردے کی ہڈی کا توڑنے کا گناہ زندہ انسان کی ہڈی توڑنے کی طرح ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 757]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابن ماجة 356] ، [إرواء الغليل 215/3] ، [أحكام الجنائز ص/296] ، [ضعيف الجامع الصغير4170] حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں كہ اس کی سند میں عبداللہ بن زیاد راوی مجہول ہے۔ [مصباح الزجاجة 55/2]
[ضعيف ابن ماجة 356] ، [إرواء الغليل 215/3] ، [أحكام الجنائز ص/296] ، [ضعيف الجامع الصغير4170] حافظ بوصیری رحمہ الله فرماتے ہیں كہ اس کی سند میں عبداللہ بن زیاد راوی مجہول ہے۔ [مصباح الزجاجة 55/2]
الحكم على الحديث:
ضعيف