🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مردوں پر پہاڑوں کی رحمتیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 759
إن الله تعالىٰ ليدخل على أهل القبور من دعاء أهل الأرض أمثال الجبال...
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اہل زمین کی دعا سے قبر والوں پر پہاڑوں کے برابر رحمتیں نازل فرماتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 759]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[الضعيفة 799] ، [هداية الرواة 455/2] اس روایت کی سند میں محمد بن جابر بن ابی عیاش راوی غیر معروف ہے اور اس کی روایت اہلِ علم کے بقول «منكر» ہے۔ [ميزان الاعتدال 496/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں