🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عرب ایک دوسرے کے لیے کفو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 771
العرب أكفاء بعضهم لبعض...
”عرب ایک دوسرے کے لئے کفو ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 771]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن ملقن رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [البدر المنير 583/7]
امام ابوحاتم رحمہ اللہ نے اسے جھوٹ اور باطل کہا ہے۔ [كما فى التلخيص 355/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [إرواء الغليل 1869]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں