مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
ماؤں سے ان کی بیٹیوں کے متعلق مشورہ
حدیث نمبر: 780
آمروا النساء فى بناتهن
”عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے متعلق مشورہ کر و (کیونکہ وہ اپنی بیٹیوں کی ذہنی و اخلاقی حالت سب سے بہتر جانتی ہیں اس لیے وہ بتا سکتی ہیں کہ تمہارا ان سے نباہ ہو گا یا نہیں)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 780]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 1486] ، [ضعيف الجامع الصغير14]
[السلسلة الضعيفة 1486] ، [ضعيف الجامع الصغير14]
الحكم على الحديث:
ضعيف