الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اسلام کی اولین محبت
حدیث نمبر: 782
أول حب فى الاسلام حب النبى صلى الله عليه وسلم لعائشة
”اسلام کی اولین محبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضی اللہ عنہا سے محبت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 782]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو کذاب راوی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 126]
مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 252/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو کذاب راوی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 126]
مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 252/2]
الحكم على الحديث:
موضوع