🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مسجد نبوی میں شادی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 786
أعلنوا هذا النكاح واجعلوه فى المساجد واضربوا عليه بالدفوف
”نکاح کا اعلان کرو، اسے مساجد میں منعقد کرو اس میں دف بجاؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 786]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس روایت کی سند میں عیسیٰ بن میمون راوی ضعیف ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے «منكر الحديث» کہا ہے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [كما فى البدر المنير 643/9] ، [تلخيص 486/4] ، [العلل المتناهية 627/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 966]
مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 125] ، [المغني عن حمل الاسفار 390/1] ، [تخريج الاحياء 455/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 125]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں