🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عورتوں کا اکرام کرنے والا ہی معزز
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 804
ما أكرم النساء إلا كريم ولا أهانهن إلا لئيم
”عورتوں کا اکرام صرف معزز ہی کرتا ہے اور ان کی توہین کوئی کمینہ ہی کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 804]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2916] ، [السلسلة الضعيفة 845]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں