🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عورتوں کے کپڑے اتار لینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 808
أعروا النساء يلزمن الحجال
”عورتوں کے کپڑے اتار لو (تاکہ) وہ گھر میں مخصوص اپنے پردے کی جگہ میں بیٹھ رہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 808]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله اور امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات لابن الجوزي 282/2] ، [موضوعات للصغاني ص: 51]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 2827]
مزید دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 59] ، [الفوائد المجموعة ص: 135] ، [اللآلي المصنوعة 129/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 129]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں