🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عورت کا جہاد شوہر کی اطاعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 810
جهاد المرأة حسن التبعل لزوجها
”عورت کا جہا د اپنے شوہر کی اطاعت (اور اس سے حسن سلوک سے پیش آنا) ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 810]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[الفوائد المجموعة ص: 63] ، [اللآلي المصنوعة 58/2] ، [الضعيفة 1490]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں