الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن رضی اللہ عنہ کے کان میں اذان و اقامت کہنا
حدیث نمبر: 822
أن النبى صلى الله عليه وسلم أذن فى أذن الحسن بن على يوم ولد فأذن فى أذن اليمنى وأقام فى أذنه اليسرى
”جس روز حسن بن علی رضی اللہ عنہما پیدا ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 822]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن ترکمانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عاصم بن عبیداللہ راوی ضعیف ہے۔ [الجوهر النقي 305/9]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 6121]
جبکہ شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 27186]

الحكم على الحديث:
ضعيف