🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بچوں کے علاوہ ہر اسلام قبول کرنے والے کے لیے ختنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 829
من أسلم فليختتن ولو كان كبيرا
”جو بھی مسلمان ہو وہ ختنہ کرے خواہ وہ بڑی عمر کا ہی ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 829]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تلخيص الحبير لابن حجر 82/4] ، [تحفة المودود لابن القيم ص: 121]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں