مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بچوں کی کنیت رکھنے میں جلدی کرنا
حدیث نمبر: 841
بادروا أولادكم بالكنى قبل أن تغلب عليهم الألقاب
”اپنے بچوں کی کنیت رکھ دو اس سے پہلے کہ ان پر القا ب غالب آ جائیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 841]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 138] ، [تذكرة الموضوعات ص: 132]
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں بشر بن عبيد راوی «منكر الحديث» ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 2311]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1728] ، [ضعيف الجامع 2314]

الحكم على الحديث:
موضوع