🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اولاد سے نیکی چاہتے ہو تو والدین کے ساتھ نیکی کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 846
بروا آبائكم تبركم أبناؤكم
”اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرو تمہارے بیٹے تمہارے ساتھ نیکی کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 846]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 258] ، [اللآلي المصنوعة 161/2] ، [الموضوعات 85/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 180]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں خالد بن زید عمری راوی کذاب ہے۔ [مجمع الزوائد 155/8]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 2093] ، [ضعيف الجامع 2329]
مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 277/2] ، [كشف الخفاء 284/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 457]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں