🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اگر مجھے میرے والدین نماز میں پکاریں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 850
لو ادركت والدى أو أحدهما وأنا فى الصلاة صلاة العشاء وقد قرأت فيها فاتحة الكتاب ينادى يا محمد! لأجبته: لبيك
”اگر میں اپنے والدین یا ان میں کسی ایک کا پا لوں اور میں نماز عشاء پڑھ رہا ہوں، میں نے اس میں سورہ فاتحہ کی قرأت کر لی ہو اور وہ مجھے پکارے اے محمد! تو میں اسے جواب دوں کہ میں حاضر ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 850]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے۔ [الموضوعات 85/3] ، [الفوائد المجموعة ص: 230] ، [اللآلي المصنوعة 250/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 202] ، [السلسلة الضعيفة 6275]
امام عجلونی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 160/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں