🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


معیشت میں کمزور دین میں کمزور
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 860
من لم يقم فى أمر معيشته لم يقم بأمر دينه
”جو معیشت کے معاملے میں قائم نہیں وہ دین کے معاملے میں بھی قائم نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 860]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ایوب بن سلیمان راوی قابل حجت نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 146] ، [تذكرة الموضوعات ص: 134]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں