🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بزدل اور بہادر تاجر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 867
التاجر الجبان محروم والتاجر الجسور مرزوق
”بزدل تاجر محروم کر دیا جاتا ہے اور بہادر تاجر کو رزق دیا جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 867]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 2024] ، [ضعيف الجامع 2500]
مزید دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 116] ، [المقاصد الحسنة ص: 247] ، [تذكرة الموضوعات ص: 135] ، [كشف الخفاء 294/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں