مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
درہم و دینار کی وجہ تسمیہ
حدیث نمبر: 882
انما سمى الدرهم لأنه دارهم وانما سمى الدينار لانه دار نار
”درہم نام اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ غم کا گھر ہے اور دینار نام اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ آگ کا گھر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 882]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں عبد اللہ بن ابی علاج راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 128]
امام ابن جوزی رحمہ الله، امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 250/2] ، [اللآلي 130/2] ، [الفوائد ص: 150]

الحكم على الحديث:
موضوع