الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کھانا کھاتے تو شام کو نہ کھاتے
حدیث نمبر: 912
كان اذا تغدى لم يتعش واذا تعشى لم يتغد
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اگر صبح کھانا کھاتے تو شام کو نہ کھاتے اور اگر شام کو کھاناکھاتے تو صبح نہ کھاتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 912]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [المغني عن حمل الاسفار 755/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت کہیں موجود نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 143]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 250] ، [ضعيف الجامع 4360]

الحكم على الحديث:
ضعيف