🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


گوشت کھانے کا سردار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 914
سيد طعام أهل الدنيا وأهل الجنة اللحم
”اہل دنیا اور اہل جنت کے کھانے کا سردار گوشت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 914]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
ملاعلی قاری رحمہ الله، حافظ عراقی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 219] ، [المغني عن حمل الاسفار 651/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 393] ، [كشف الخفاء 154/1]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 302/2]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 190/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3724]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں