🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


چاول کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 922
الأرزفى الطعام كالسيد فى القوم...
”کھانے میں چاول ایسے ہیں جیسے قوم میں سردار ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 922]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
[الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 47] ، [المقاصد الحسنة ص: 551] ، [كشف الخفاء 116/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 148]

الحكم على الحديث:
باطل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 923
الأرز منى وانا من الأرز خلقت الأرز من بقية نورى...
”جس نے چالیس روز چاول کھائے اس کے دل سے زبان پر حکمت کے چشمے ظاہر ہو جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 923]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله، امام صغانی رحمہ الله، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اسے موضوعات کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 163] ، [موضوعات للصغاني ص: 67] ، [تذكرة الموضوعات ص: 147] ، [كشف الخفاء 116/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 924
من اكل الأرز أربعين يوما ظهرت ينابيع الحكمة من قلبه على لسانه
”چاول مجھ سے ہیں اور میں چاول سے ہوں میں نے اپنے بقیہ نور سے چاول پیدا کئے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 924]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات ص: 67]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 148]
مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 229/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں