🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اخروٹ اور پنیر دونوں مل کر شفا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 937
الجبن داء و الجوز داء فاذا اجتمعا صارا شفاءين
”پنیر بیماری ہے اور اخروٹ بھی بیماری ہے مگر جب یہ دونوں مل جائیں تو شفاء بن جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 937]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الموضوعات 296/2]
مزید دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 120] ، [الفوائد المجموعة ص: 164] ، [اللآلي المصنوعة 185/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 290/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں