🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کبوتر اڑانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 941
أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يطير الحمام
”(ابولبختری خلیفہ ہارون الرشید کے پاس گیا تو وہ کبوتر اڑا رہا تھا، یہ دیکھ کر اس نے خلیفہ کو خوش کرنے کے لیے اپنی طرف سے یہ گھڑ کر یہ روایت بیان کی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کبوتر اڑایا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 941]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 12/3] ، [المنار المنيف لابن القيم ص: 107] ، [اللآلي المصنوعة 197/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 154]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں