🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اون پہننے والوں کے ساتھ بیٹھنا گویا اللہ کے ساتھ بیٹھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 962
من سره أن يجلس مع الله فليجلس مع أهل الصوف
”جسے پسند ہو کہ وہ اللہ کے ساتھ بیٹھے تو ہ اونی لباس پہننے والوں کے ساتھ بیٹھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 962]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 224/2] ، [الموضوعات 49/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 157]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں