🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


لمبی شلوار منافق کی علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 967
علامة المنافق تطويل سراويله
”منافق کی علامت اس کی شلوار کا لمبا ہونا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 967]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 193]
مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 158] ، [تنزيه الشريعة 341/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں