🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عقیق کی انگوٹھی پہننا باعث برکت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 969
تختموا بالعقيق فانه مبارك
”عقیق کی انگوٹھی پہنو، یہ بر کت والی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 969]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الدرر المنتثرة ص: 8] ، ایک دوسرے مقام پر فرماتے ہیں کہ اس میں یعقوب راوی کذاب ہے، وہ حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [اللآلي المصنوعة 230/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اس روای کو «وضاع» کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 194]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 57/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 226]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں