🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


خضاب لگا کر مرنے والا قبر کے سوالوں سے محفوظ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 975
من مات مخضوبا لم يدخل القبر الامنكر و نكير لا يسألانه
”جو خضاب لگا کر فوت ہوا قبر میں منکر نکیر اس سے سوال نہیں کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 975]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 195]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں