🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مومن کے وضو کے بچے ہوئے پانی میں شفا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 997
الشرب من فضل وضوء المؤمن فيه شفاء من كل داء أدناها الهم
”مومن کے وضو کا بچا ہوا پانی پینے میں ہر بیماری کی شفا ہے، جس میں سب سے کم تر غم ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 997]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
اس کی سند میں محمد بن اسحاق عکاشی راوی کذاب اور وضاع ہے جیسا کہ امام شوکانی رحمہ الله، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 263] ، [تذكرة الموضوعات ص: 209] ، [تنزيه الشريعة 325/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3757]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں