🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


سلام ہماری ملت کا تحفہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1009
السلام تحية لملتنا و أمان لذمتنا
”سلام ہماری ملت کے لیے تحفہ اور ہمارے ذمیوں کے لیے امان ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1009]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
یہ حدیث موضوع ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص:163] ، [الضعيفة:3734] ، [ضعيف الجامع 3368]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں