مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حاسد اور چغل خور سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لاتعلقی
حدیث نمبر: 1012
ليس مني ذو حسد ولا نميمة
”حاسد اور چغل خور کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1012]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن سلمہ خبائری راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 172/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 586]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن سلمہ خبائری راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 172/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 586]
الحكم على الحديث:
موضوع