🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مسلمان سے جھگڑنے اور مذاق کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1031
لا تمار اخاك ولا تمازحه ولا تعده موعدا فتخلفه
”اپنے مسلمان بھائی سے جھگڑو مت، اس سے مذاق نہ کرو اور ایسا وعدہ بھی نہ کرو پھر جس کی تم خلاف ورزی کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1031]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف ترمذي، ترمذي 1995] ، [الأدب المفرد 396] ، [ابونعيم في الحلية 244/3] ، شیخ عبداللہ بسام رحمہ اللہ اور شیخ حازم علی قاضی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں