🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بغیر اجازت اپنے بھائی کا خط دیکھنا آگ دیکھنے کے متراوف
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1056
من نظر كتاب أخيه بغير اذنه فكانما ينظر فى النار
”جس نے بغیر اجازت اپنے بھائی کا خط دیکھا گویا اس نے آگ میں دیکھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1056]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی تمام اسناد ضعیف ہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 164]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 47/11]
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ہشام بن زیاد ابومقدام راوی متروک ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 235]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5425]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں