🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اللہ کا دیا کچھ نہ چھپانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1059
ان أردت أن تلقى الله وهو عنك راض فلا تخبأ شيئا رزقته ولا تمنع شيئا سئلته
”اگر تم اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرنا چاہتے ہو کہ وہ تم سے راضی ہو تو جو تمہیں دیا گیا ہے اسے مت چھپاؤ اور جس چیز کا تمہیں سوال کیا جائے اسے مت روکو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1059]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ایک حدیثیں گھڑنے والا راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 81]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 61] ، [تنزيه الشريعة 371/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں