مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تہمت کے مقامات سے بھی بچو
حدیث نمبر: 1067
اتقوا مواضع التهم
”تہمت کی جگہوں سے بچو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1067]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 275/6]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 113] ۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 44/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 251] ، [الاسرار المرفوعة ص: 80]

الحكم على الحديث:
لا أصل له