مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سخت زندگی اختیار کرنا
حدیث نمبر: 1069
تمعددوا و اخشوشنوا و انتضلوا و امشوا حفاة
”مضبوط اور سخت کھردرے ہو جاؤ، تیر اندازی کرو اور ننگے پاؤں چلو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1069]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 329/2]
امام سخاوی رحمہ اللہ اور امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبداللہ بن سعید مقبری راوی ضعیف ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 267] ، [مجمع الزوائد 8610]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3417] ، [ضعيف الجامع الصغير 2482]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا