مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
امام دوران نماز صرف اپنے لیے دعا کرے تو جائز نہیں
حدیث نمبر: 1073
ولا يوم قوما فيخص نفسه بدعوة دونهم فان فعل فقد خانهم
”یہ جائز نہیں کہ کوئی شخص لوگوں کی نماز کرائے اور دوسروں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے ہی دعا کرے، اگر اس نے ایسا کیا تو یقیناًً اس نے لوگوں کے ساتھ خیانت کی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1073]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف أبوداؤد 90] ، [ضعيف ابن ماجه 923] ، [ضعيف ترمذي 357] ، [ضعيف الجامع 2565] ، [ضعيف الترغيب 1633] ، [تمام المنة ص: 279]
[ضعيف أبوداؤد 90] ، [ضعيف ابن ماجه 923] ، [ضعيف ترمذي 357] ، [ضعيف الجامع 2565] ، [ضعيف الترغيب 1633] ، [تمام المنة ص: 279]
الحكم على الحديث:
ضعيف