🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والا اللہ کے ذمہ میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1098
من قرأ اية الكرسي فى دبر الصلاة المكتوبة كان فى ذمة الله الي الصلاة الأخرى
”جس نے فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی وہ اگلی نماز تک اللہ کے ذمہ میں ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 5135] ، [تمام المنة ص: 227]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں