مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مریض کی دعا فرشتوں کی دعا
حدیث نمبر: 1109
اذا دخلت على مريض فمره أن يدعو لك فان دعاءه كدعاء الملائكة
”جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے اپنے لیے دعا کرنے کے لیے کہو کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی مانند ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1109]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[ضعيف ابن ماجه، ابن ماجه 1441] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [فتح الباري 122/10]
شیخ سلیم ہلالی نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 333/1]
[ضعيف ابن ماجه، ابن ماجه 1441] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [فتح الباري 122/10]
شیخ سلیم ہلالی نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 333/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا