🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کشتی پر سواری کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1111
بسم الله مجريها و مرساها ان ربي لغفور رحيم، وما قدروا الله حق قدره...
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگ جب کشتی میں سوار ہوں تو ڈوبنے سے تب بچ سکتے ہیں جب یہ دعا پڑھیں: «بسم الله مجريها و مرساها ان ربي لغفور رحيم، وما قدروا الله حق قدره . . .» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1111]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[الكلم الطيب للألباني 176] ، اس روایت کی سند میں یحییٰ بن علاء اور مروان بن سالم دونوں راوی کذاب ہیں۔

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں