مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جمعہ کے روز چالیس مرتبہ درود کی فضیلت
حدیث نمبر: 1122
من صلى على فى كل يوم الجمعة أربعين مرة محا الله عزوجل عنه ذنوب أربعين سنة
”جس نے ہر جمعہ کو مجھ پر چالس مرتبہ درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس کے چالیس سال کے گناہ مٹا دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1122]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 90] ، [الفوائد المجموعة ص: 329]
[تذكرة الموضوعات ص: 90] ، [الفوائد المجموعة ص: 329]
الحكم على الحديث:
موضوع