🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


گانے بجانے کے آلات مٹانے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1124
ان الله عزوجل بعثنى رحمة وهدى للعالمين وأمرنى أن أمحق المزامير والمعازف
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لیے رحمت اور ہدایت بنا کر بھیجا ہے اور مجھے گانے بجانے کے آلات مٹا دینے کا حکم دیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1124]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے یہ حدیث صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 785/2]
امام ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں دو راوی ضعیف ہیں۔ [تنقيح كتاب التحقيق 125/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے، جبکہ شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1421] ، [مسند أحمد محقق 22218]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں