مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عشق گناہوں کا کفارہ
حدیث نمبر: 1132
العشق من غير ريبة كفارة للذنوب
”بغیر شک کے عشق گناہوں کا کفارہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1132]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
اس کی کوئی سند نہیں۔ دیکھئے: [كشف الخفاء 264/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 659] ، [الاسرار المرفوعة ص: 353] ، [الدرر المنتثرة ص: 18]
اس کی کوئی سند نہیں۔ دیکھئے: [كشف الخفاء 264/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 659] ، [الاسرار المرفوعة ص: 353] ، [الدرر المنتثرة ص: 18]
الحكم على الحديث:
ضعيف